دپیکا پڈکون نئی فلم میں بنگالی ہیرو کی ہیروئن بنیں گی

بدھ 14 مئی 2014 23:47

دپیکا پڈکون نئی فلم میں بنگالی ہیرو کی ہیروئن بنیں گی

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14مئی۔2014ء) بالی وڈ حسینہ دپیکا پڈکون نئی فلم پیکومیں بنگالی ہیرو جیشو سین گپتا کی ہیروئن بنیں گی۔ہدایتکار شوجت کی نئی فلم پیکومیں دپیکا ، امیتابھ اور عرفان خان کو کاسٹ کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

فلم میں بنگالی سپر سٹار جیشو بھی دپیکا پڈکون کے مقابل نظر آئیں گے۔ بنگالی اداکار نے بگ بی اور دپیکا کے ساتھ کام کرنے کا موقع ملنے پر خوشی کا اظہار کیا۔ رومانوی فلم اگست میں سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

وقت اشاعت : 14/05/2014 - 23:47:31

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :