علی ظفر کی فلم ”کل دل“ کا پہلا پوسٹر جاری کردیا گیا،فلم 14 نومبر کو سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی

بدھ 14 مئی 2014 23:51

علی ظفر کی فلم ”کل دل“ کا پہلا پوسٹر جاری کردیا گیا،فلم 14 نومبر کو سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14مئی۔2014ء) بالی وڈ فلم ”کل دل” کا پہلا پوسٹر جاری کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق فلم ”کل دل ” کے جاری کردہ پوسٹر میں فلم کے مرکزی کردار اداکار علی ظفر ‘ اداکار رنویر سنگھ اور اداکارہ پرنیتی چوپڑا دیسی روپ دھارے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں۔

(جاری ہے)

فلم کی دیگر کاسٹ میں ادکار گوندا اور رانی مکھر جی شامل ہیں۔ فلم کی ہدایات شاد علی دے رہے ہیں فلم 14 نومبر کو سینما گھروں میں نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔

وقت اشاعت : 14/05/2014 - 23:51:54

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :