شہنشاہ جذبات اداکارمحمد علی کودنیا سے رخصت ہوئے 15 برس بیت گئے
منفرد انداز، آوازکے اتار چڑھائو پرمکمل دسترس اور بہترین اداکاری نے ان کے مداحوں کی تعداد لاکھوں کروڑوں تک پہنچادی
جمعہ 19 مارچ 2021 12:28
(جاری ہے)
منفرد انداز، آواز کے اتار چڑھائو پر مکمل دسترس اور حقیقت سے قریب تر اداکاری نے ان کے مداحوں کی تعداد لاکھوں کروڑوں تک پہنچا دی ۔
انہوں نے لاتعداد یادگار کردار نبھائے لیکن فلم’’ صاعقہ، آس، آئینہ اور صورت، گھرانہ، محبت، تم ملے پیار ملا ’’ میں ان کی پرفارمنس یادگار رہی۔ شہنشاہ غزل مہدی حسن ، احمد رشدی ، مجیب عالم اور اخلاق احمد کے گائے گیتوں نے محمد علی کے کیرئیر کو خوب عروج بخشا۔محمد علی نے جہاں بہت سی معروف اداکاراوں کے ساتھ کام کیا وہیں ان کی جوڑی فلم سٹار زیبا کے ساتھ بے حد مقبول ہوئی اور وہی ان کی جیون ساتھی بھی بنیں۔ محمد علی کی شہرت کے چرچے بارڈر پار بھی تھے اسی لئے انہیں بھارتی فلم کلرک میں اہم کردار میں سائن کیا گیا۔ محمد علی ایک تعلیم یافتہ فنکار ہونے کے ساتھ سیاسی شعور بھی رکھتے تھے جس کی بدولت وہ ہمیشہ سیاستدانوں کے قریب رہے بلکہ نواز شریف کے دور حکومت میں ثقافت کے وزیربھی رہے ۔ محمد علی کی گراں قدر خدمات پر انہیں حکومت پاکستان نے کی جانب سے صدارتی ایوارڈ اور تمغہ امتیاز سے نوازا گیا اس کے علاوہ انہیں ملک اور بیرون ممالک سے بھی بہت سے ایوارڈ اور اعزازات ملے، وہ 19 مارچ 2006ء کو اپنے خالق حقیقی سے جا ملے۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Mohammed Irfan
Nicole Scherzinger
Chace Crawford
Sarwat Gilani
Mira Seethi
Naomi Watts
Alexandra Daddario
Robert Patrick
Kriti Sanon
Waqar Zaka
Ariel Winter
Deedar
Showbiz News In Urdu
-
بہاولنگر میں پنجاب مقابلہ موسیقی 8 مئی کو ڈی پی ایس میں منعقد ہوگا
-
الحمرا فن کی دنیا میں نام پیدا کرنے کے لئے پلیٹ فارم فراہم کررہا ہے،طارق علی بسرا
-
نینا گپتا اورویوین رچرڈز کی بیٹی مسابا کے ہاں ننھے مہمان کی آمد متوقع
-
50 سال سے زائد عمر کی خواتین سرخ لپ اسٹک لگاتے ہوئے شرماتی ہیں، ٹوئنکل کھنہ
-
فلم کی کمائی کے پہلے چیک سے چائے اور پکوڑے والے کا ادھار چکایا تھا،منوج باجپائی
-
سلمان خان اگلے ماہ فلم سکندر کی شوٹنگ کا آغاز کریں گے
-
بھارتی اداکارہ شلپا شیٹھی کے شوہر کی کروڑوں کی جائیداد ضبط
-
اپنے لیے خود کھڑی ہوں، کہیں سے مدد نہیں آئیگی، مایا خان کا خواتین کو مشورہ