شاہ رخ خان پان مصالحہ کی کمرشل کیلئے معاوضہ بیس کروڑ روپے لیں گے

پیر 19 مئی 2014 14:25

شاہ رخ خان پان مصالحہ کی کمرشل کیلئے معاوضہ بیس کروڑ روپے لیں گے

ممبئی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 19مئی 2014ء) بالی وڈ سپر سٹار شاہ رخ خان پان مصالحہ برانڈ کی کمرشل میں کام کرنے کا معاوضہ بیس کروڑ روپے لیں گے۔ بالی وڈ کے کنگ خان کا نام بڑا ہے تو کمائی بھی بڑی ہی بنتی ہے۔ اداکار نے حال ہی میں پان مصالحہ کی ایک برانڈ کے ساتھ معاہدہ کیا جس میں کام کرنے کے اداکار کو بیس کروڑ روپے ملیں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کمپنی سپر سٹار کی رضامندی پر انتہائی خوش ہے اور وہ جلد ہی اس کمرشل پر کام شروع کر دیں گے۔

(جاری ہے)

بالی وڈ سپر سٹار شاہ رخ خان پان مصالحہ برانڈ کی کمرشل میں کام کرنے کا معاوضہ بیس کروڑ روپے لیں گے۔

ممبئی: (دنیا نیوز) بالی وڈ کے کنگ خان کا نام بڑا ہے تو کمائی بھی بڑی ہی بنتی ہے۔ اداکار نے حال ہی میں پان مصالحہ کی ایک برانڈ کے ساتھ معاہدہ کیا جس میں کام کرنے کے اداکار کو بیس کروڑ روپے ملیں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کمپنی سپر سٹار کی رضامندی پر انتہائی خوش ہے اور وہ جلد ہی اس کمرشل پر کام شروع کر دیں گے۔ - See more at: http://urdu.dunyanews.tv/index.php/ur/Entertainment/222448#sthash.fHMut0K6.dpuf
وقت اشاعت : 19/05/2014 - 14:25:02

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :