وزیر اعظم کی حمایت کو ظاہر کرنے کے لیے ٹوئٹر پر فالو کرنا ضروری نہیں، کبریٰ خان

آج بھی وزیر اعظم عمران خان سب سے بڑی سپورٹر ہوں، اپنی سپورٹ کو ظاہر کرنے کیلئے ٹوئٹر پر فالو کرنا ضروری نہیں سمجھتیں، بیان

منگل 23 مارچ 2021 17:08

وزیر اعظم کی حمایت کو ظاہر کرنے کے لیے ٹوئٹر پر فالو کرنا ضروری نہیں، کبریٰ خان
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 مارچ2021ء) اداکاری کرنے والی کبریٰ خان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم کی حمایت کو ظاہر کرنے کے لیے ٹوئٹر پر فالو کرنا ضروری نہیں۔

(جاری ہے)

کبریٰ خان نے وزیر اعظم کو ان فالو کی خبر کا لنک شیئر کرتے ہوئے مختصر ٹوئٹ میں لکھا کہ انہیں وزیر اعظم کی حمایت کو ظاہر کرنے کے لیے ٹوئٹر پر فالو کرنا ضروری نہیں۔کبریٰ خان نے واضح کیا کہ وہ آج بھی وزیر اعظم عمران خان سب سے بڑی سپورٹر ہیں، تاہم وہ اپنی سپورٹ کو ظاہر کرنے کے لیے انہیں ٹوئٹر پر فالو کرنا ضروری نہیں سمجھتیں۔

وقت اشاعت : 23/03/2021 - 17:08:34

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :