اداکارہ ہانیہ عامر کی ڈانس ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہوگئی

جمعرات 25 مارچ 2021 12:40

اداکارہ ہانیہ عامر کی ڈانس ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہوگئی
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 مارچ2021ء) پاکستان کی نوجوان اداکارہ ہانیہ عامر کی ڈانس ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہوگئی۔ہانیہ عامر نے انسٹاگرام پر دوست کے ہمراہ ڈانس کی ویڈیو شیئر کی۔

(جاری ہے)

اس دوران یہ دونوں امریکی شہر لاس ویگس کے ریسٹورنٹ میں کھانے کا انتظار کر رہے تھے۔ہانیہ عامر کی ویڈیو کو 5 لاکھ 15 ہزار سے زائد بار دیکھا گیاجبکہ متعدد کمنٹس بھی لکھے گئے۔

وقت اشاعت : 25/03/2021 - 12:40:43

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :