ہانیہ عامر نے کسی کے تکلیف پہنچانے پر اپنے جذبات کی تصویر شیئر کردی

ہفتہ 27 مارچ 2021 11:30

ہانیہ عامر نے کسی کے تکلیف پہنچانے پر اپنے جذبات کی تصویر شیئر کردی
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 مارچ2021ء) پاکستان کی نوجوان اور معروف اداکارہ ہانیہ عامر نے بتا دیا کہ جب کوئی شخص ان کو تکلیف پہنچاتا ہے تو ان کے جذبات کیسے ہوتے ہیں۔

(جاری ہے)

ہانیہ عامر نے انسٹاگرام پر اپنی تصاویر شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ میرے جذبات اس طرح ہوتے ہیں جب آپ مجھے تکلیف پہنچاتے ہیں۔ہانیہ عامر کی پوسٹ کو کچھ ہی دیر میں ایک لاکھ تیس ہزار سے زائد لوگوں نے پسند کیا ساتھ ہی ان کے اکائونٹ پر متعدد کمنٹس بھی لکھے گئے۔

وقت اشاعت : 27/03/2021 - 11:30:46

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :