کتاب کی طرح وفادار کوئی دوست نہیں ہوتا، ریما خان

پیر 29 مارچ 2021 12:36

کتاب کی طرح وفادار کوئی دوست نہیں ہوتا، ریما خان
نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 مارچ2021ء) سوشل میڈیا پر بہت زیادہ متحرک رہنے والی پاکستان کی مشہور اداکارہ ریما خان نے اپنی ایک پوسٹ میں لکھا ہے کہ کتاب کی طرح وفادار کوئی دوست نہیں ہوتا۔

(جاری ہے)

اپنی ایک اور انسٹا گرام پوسٹ پر تصویر شیئر کرتے ہوئے ریما خان نے لکھا کہ بیرونی خوبصورتی وہ ہے جو آنکھیں دیکھ سکتی ہے جبکہ اندرونی خوبصورتی کو صرف دل کے ذریعے دیکھا جاسکتا ہے۔اداکارہ ریما خان کی دونوں تصاویر اور پوسٹ کو ہزاروں لوگوں نے پسند کیا اور انہیں متعدد کمنٹس بھی لکھے۔

وقت اشاعت : 29/03/2021 - 12:36:47

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :