امریکی اداکارہ ایمی شومر کے والد ہسپتال میں داخل

بدھ 31 مارچ 2021 11:47

امریکی اداکارہ ایمی شومر کے والد ہسپتال میں داخل
نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 31 مارچ2021ء) امریکی اداکارہ اور کامیڈین ایمی شومر کے والد کو اسپتال میں داخل کرادیا گیا۔39 سالہ ایمی شومر نے اسپتال کے کمرے سے والد کے ساتھ سیلفی شیئر کرتے ہوئے لوگوں کو بتایا کہ انہیں اسپتال لایا گیا ہے۔

(جاری ہے)

ایمی شومر نے اپنے پیغام میں والد کو اسپتال داخل کرانے کی وجہ نہیں بتائی تاہم انہوں نے کہا کہ وہ پرامید اور اچھا محسوس کر رہے ہیں۔اداکارہ کی پوسٹ پر انکے مداحوں نے والد کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

وقت اشاعت : 31/03/2021 - 11:47:52

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :