امریکی اداکارہ ایما سٹون کے ہاں پہلی بیٹی کی پیدائش

بدھ 31 مارچ 2021 11:26

امریکی اداکارہ ایما سٹون  کے ہاں پہلی بیٹی کی پیدائش
لاس اینجلس(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 31 مارچ2021ء) امریکی اداکارہ ایما سٹون  کے ہاں پہلی بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔ ایما سٹون نے گزشتہ سال ڈیوو مک کیری کے ساتھ شادی کی اور اب ان کے ہاں  پہلی بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔

(جاری ہے)

  ایما سٹون نے انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ وہ بہت خوش ہیں کہ وہ ماں بننے جا رہی ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ وہ ہمیشہ سے ایک فیملی چاہتی تھیں اوروہ  خود کو خوش قسمت تصور کرتی ہیں کہ اس سارے وقت کے دوران وہ گھر پر ہیں اور کوئی کام نہیں کر رہیں۔

وقت اشاعت : 31/03/2021 - 11:26:26

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :