جرمن ویلاگر کرسٹن کا زویا ناصر کے ساتھ جلد شادی کرنے کا عندیہ

بدھ 31 مارچ 2021 11:29

جرمن ویلاگر کرسٹن  کا زویا ناصر کے ساتھ جلد شادی کرنے کا عندیہ
برلن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 31 مارچ2021ء) جرمن ویلاگر کرسٹن نے پاکستانی ٹی وی اداکارہ زویا ناصر کے ساتھ جلد شادی کرنے کا عندیہ دے دیا۔

(جاری ہے)

  انہوں نے صارف کے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ وہ جلد زویا ناصر کے ساتھ شادی کریں گے۔ یاد رہے  زویا ناصر اور کرسٹن  نے رواں سال فروری میں منگنی کی تھی اور اس موقع پر بنائی گئی تصاویر بھی سوشل میڈیا پر شیئر کی  تھیں۔ زویا ناصر ڈرامہ سیریل "زیبائش"  میں دکھائی دی تھیں۔

وقت اشاعت : 31/03/2021 - 11:29:30

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :