ڈانس کرنا بہت پسند ہے، احمدعلی بٹ کا انکشاف

بدھ 31 مارچ 2021 11:33

ڈانس کرنا بہت پسند ہے، احمدعلی بٹ کا انکشاف
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 31 مارچ2021ء) اداکار احمد علی بٹ نے کہا کہ انہیں ڈانس کرنا بہت پسند ہے۔ انہوں نے ایک ٹی وی شو میں ڈانس کرنے سے متعلق اپنی پسندیدگی کا  انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ انہیں ہدایت کار ندیم بیگ کی  فلم ”پنجاب نہیں جاوں گی“ میں اداکارہ عروہ حسین کے ساتھ  ایک گانےپر ں ڈانس کرنے کا موقع ملا جسے شائقین نے بہت پسند کیا۔

(جاری ہے)

انہوں نے مزید کہاکہ وہ بچپن سے ہی ڈانس کے شوقین ہیں ۔

وقت اشاعت : 31/03/2021 - 11:33:52

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :