مہوش حیات نے اپریل کی پہلی تصویر شیئر کردی

جمعرات 1 اپریل 2021 10:45

مہوش حیات نے اپریل کی پہلی تصویر شیئر کردی
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 اپریل2021ء) پاکستان کی معروف اور خوبصورت اداکارہ مہوش حیات نے اپریل کا مہینہ شروع ہوتے ہی اپنی تصویر شیئر کردی۔

(جاری ہے)

رات 12 بجتے ہی اپریل کا مہینہ شروع ہوا تو سوشل میڈیا پر بہت زیادہ متحرک رہنے والی مہوش حیات نے اپنی دلکش اور رات کی مناسبت سے تصویر شیئر کردی۔مہوش حیات کی تصویر کو کچھ ہی منٹ میں 27 ہزار سے زائد لائکس ملے اور سیکڑوں مداحوں نے انکی تعریف بھی کی۔مہوش حیات نے اپنی تصویر کے ساتھ کیپشن میں لکھا نائٹ نائٹ۔

وقت اشاعت : 01/04/2021 - 10:45:06

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :