نرگس فخری بالی وڈ کے بعد اب تلگو فلم میں کریں گی آئٹم نمبر

جمعہ 30 مئی 2014 12:36

نرگس فخری بالی وڈ کے بعد اب تلگو فلم میں کریں گی آئٹم نمبر

ممبئی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 30مئی 2014ء) بالی ووڈ سے ہالی ووڈ کا سفر اور اب خوبصورت اور قاتل اداوٴں والی نرگس فخری دلوں کو گھائل کرنے جارہی ہیں آئٹم نمبر پر، مووی ہوگی تیلگو زبان کی۔

(جاری ہے)

شاہد کپور کے ساتھ دلفریب انداز دکھایا نرگس فخری نے پھٹا پوسٹر نکلا ہیرو میں اور پھر ورن دھوان تو ان کی زلفوں کے بن گئے قیدی ، دراز قد اور دلوں پر چھریاں چلاتی اس اداکارہ نے ہالی وڈ کی بھی بھری اڑان اور اب نرگس فخری تیلگو فلم میں بھی آئٹم گرل بن کر بجلیاں گرائیں گی۔ لگتا یہی ہے کہ نرگس فخری ہر ملنے والی پیش کش کا بھرپور فائدہ اٹھانے کے موڈ میں ہیں۔ یہ فلم اسی سال ستمبر میں نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔

وقت اشاعت : 30/05/2014 - 12:36:22

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :