صبا قمر نے فلم میں کرنے سے انکار کردیا

جمعہ 30 مئی 2014 17:39

صبا قمر نے فلم میں کرنے سے انکار کردیا

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 30مئی 2014ء) معروف ٹی وی اداکارہ صبا قمر نے ایک بار پھر فلم میں کام کرنے سے انکار کردیا۔ اداکارہ کو عرصہ دراز سے فلموں میں کام کرنے کی آفرز ہورہی ہیں۔

(جاری ہے)

فلمساز سہیل کاشمیری‘ عظیم سجاد‘ آصف شیخ اور دیگر فلم میکرز نے انہیں اپنی فلموں کی آفرز کی ہیں مگر انہوں نے آج تک کسی فلم میں کام کرنے پر رضامندی ظاہر نہیں کی۔

وقت اشاعت : 30/05/2014 - 17:39:44

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :