گینگ نم اسٹائل کا یو ٹیوب پر نیا ریکارڈ، والوں کی تعداد2ارب سے تجاوزکرگئی

ہفتہ 31 مئی 2014 16:50

گینگ نم اسٹائل کا یو ٹیوب پر نیا ریکارڈ، والوں کی تعداد2ارب سے تجاوزکرگئی

سیئول(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 31مئی 2014ء) گنگنم اسٹائل نے شہرت کے سارے ریکارڈز توڑ ڈالے، اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 31مئی 2014ء گانا سننے والوں کی تعداد دو ارب کے قریب پہنچ گئی۔دو سال میں دو ارب فین، شاید اسی کو تو کہتے ہیں۔

(جاری ہے)

جنوبی کورین پاپ اسٹار سائی کے گانے کا بخار ایسا چڑھا ہے کہ اترنے کا نام نہیں لے رہا۔ جولائی دو ہزار بارہ میں ریلیز ہونے والے گانے کے لاتعداد ورڑن بھی بن چکے ہیں۔لیکن اصل گانے کا جادو ایسا سر چڑھ کر بول رہا ہے کہ دو سال بعد بھی اترنے کا نام نہیں لے رہا اور اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 31مئی 2014ء سب سے زیادہ دیکھا جانے والا مقبول ترین گانا بن چکا ہے۔

وقت اشاعت : 31/05/2014 - 16:50:08