- مرکزی صفحہ
- شوبز
- ٓجونیئر اداکاروں کو گفتگو کے لیے اپنے الفاظ کا چنائو سوچ سمجھ کر کرنا چاہیے : بشریٰ انصاری
ٓجونیئر اداکاروں کو گفتگو کے لیے اپنے الفاظ کا چنائو سوچ سمجھ کر کرنا چاہیے : بشریٰ انصاری
منگل اپریل 22:48

(جاری ہے)
انہوں نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا کہ ایک بار ان کے ساتھ ایک جونیئر اداکار بیٹھے تھے اور انہوں نے باتوں ہی باتوں میں ایسا نامناسب لفظ بولا کہ انہیں شر م آگئی لیکن اس اداکار کوکوئی فرق ہی نہیں پڑا کہ انہوں نے کیا بولا ہے اور نہ ہی اسے کوئی شرمندگی ہوئی ۔
انہوں نے کہا کہ ہمیں اپنے الفاظ کا چناو سوچ سمجھ کر کرنا چاہیے ، غیرموزوں الفاظ کو بڑے آرام سے بول دینا اچھی بات نہیں اور ہمیں اس بات کو سمجھنے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے ڈراموں کے مواد بارے بات کرتے ہوئے کہا کہ اب ہم سنسنی کے اتنے عادی ہو چکے ہیں کہ ہمیں چھوٹی موٹی باتوں سے کوئی فرق ہی نہیں پڑتا لہٰذا ہمیں اپنے معاشرتی رویوں کو بدلنا ہو گا۔Your Thoughts and Comments
شوبز کے مشہور ستارے

پوجا بھٹ

رچرڈ گیری

لنڈا ہیملٹن

رشی کپور

سیم کلافلن

کلیئر گرانٹ

بین سٹلر

ماریہ واسطی

غلام علی

ہیتھ لیجر

ساحرہ کاظمی

علی حیدر
تازہ ترین شوبز کی خبریں
-
کرونا سے صحت یابی کے بعد بھی رنبیر کپور کا چیک اپ جاری
-
روزے کی حالت میں صبح کی کافی پینے کا بہت دل چاہتا ہے،مومنہ مستحسن
-
میں نے کبھی بھی ٹی وی پر کام کرنے سے انکارنہیں کیا ‘ ریشم
-
ممتا کس چیز کا نام ہوتا ہے یہ ماں بننے کے بعد ہی پتہ چلتا ہے ‘ صوبیہ خان
-
معروف برطانوی اداکارہ ہیلن مکروری چل بسیں
-
معروف برطانوی اداکارہ ہیلن مکروری چل بسیں
-
ناانصافی کے خلاف چپ رہنا ہمارا طرزِ زندگی بن گیا ہے، حاجرہ یامین
-
کترینہ کیف کورونا سے صحت یاب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.