شبنم مجید ،راناشاہجہاں اور ارشمہ خان کی نجی ٹی وی کے شومیں شرکت

جمعہ 9 اپریل 2021 13:17

شبنم مجید ،راناشاہجہاں اور ارشمہ خان کی نجی ٹی وی کے شومیں شرکت
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 اپریل2021ء)نامور گلوکارہ شبنم مجید ،اداکارراناشاہجہاں اور ماڈل و ڈھول پلیئر ارشمہ خان نے نجی ٹی وی کے خصوصی شومیں شرکت کی ۔

(جاری ہے)

شو کی میزبانی کے فرائض شکیل زاہد نے سر انجام دئیے ۔شو کے دوران مہمانوںنے اپنی نجی اورفنی زندگی کے حوالے سے گفتگو کی ۔

وقت اشاعت : 09/04/2021 - 13:17:51

Rlated Stars :