اداکارہ یمنیٰ زیدی کے سوشل میڈیا فالورز کی تعداد چالیس لاکھ سے زائد ہوگئی

جمعہ 9 اپریل 2021 13:24

اداکارہ یمنیٰ زیدی کے سوشل میڈیا فالورز کی تعداد چالیس لاکھ سے زائد ہوگئی
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 اپریل2021ء) پاکستان ڈراما انڈسٹری کی مقبول ترین اداکارہ یمنیٰ زیدی کے سوشل میڈیا فالورز کی تعداد چالیس لاکھ سے زائد ہوگئی ۔

(جاری ہے)

انسٹاگرام پر بہت زیادہ متحرک رہنے والی یمنیٰ زیدی کے فالوورز کی تعداد اب بڑھ کر40 لاکھ سے بھی زیادہ ہوگئی ہے۔اداکارہ نے 4 ملین فالوورز ہونے پر خوشی کا اظہار کیا اور اپنی دلکش تصویر بھی شیئر کی جسے لاکھوں بار لائک کیا گیا۔مداحوں نے یمنیٰ زیدی کو مبارکباد دی اور ان کے لئے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا۔

وقت اشاعت : 09/04/2021 - 13:24:32

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :