میں اور براڈیٹ اپنی سکیورٹی بڑھانے کے خواہاں نہیں ہیں،انجلینا جولی

بدھ 4 جون 2014 13:11

میں اور براڈیٹ اپنی سکیورٹی بڑھانے کے خواہاں نہیں ہیں،انجلینا جولی

لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 4جون 2014ء)ہالی ووڈ اداکارہ انجیلینا جولی نے کہا ہے کہ وہ اور براڈہٹ میلسٹی ایونٹس کے دوران اپنی سکیورٹی بڑھانے کے لئے خواہاں نہیں ہیں۔

(جاری ہے)

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہمارے زیادہ تر مداح ونڈرفل ہوتے ہیں اور اس حوالے سے ہمارا گزشتہ کئی سالوں سے حیران تجربہ بھی ہے۔انہوں نے کہا کہ ہم اپنے مداحوں کے بے حد شکر گزار ہیں اور ہم ان کی راہ میں کوئی رکاوٹیں حائل نہیں کریں گے۔۔

وقت اشاعت : 04/06/2014 - 13:11:43