اداکارہ ٹوئنکل کھنہ نے والدہ اور بہن کے ساتھ پرانی تصویر شیئر کردی

ہفتہ 10 اپریل 2021 12:42

اداکارہ ٹوئنکل کھنہ نے والدہ اور بہن کے ساتھ پرانی تصویر شیئر کردی
ْممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 اپریل2021ء)بالی ووڈ کے معروف اداکار اکشے کمار کی اہلیہ اور ماضی کے سپر اسٹار راجیش کھنہ اور ڈمپل کپاڈیہ کی بیٹی ٹوئنکل کھنہ نے اپنی والدہ اور بہن رنکی کے ساتھ ایک پرانی بلیک اینڈ وائٹ تصویر شیئر کی ہے۔

(جاری ہے)

یاد رہے کہ ٹوئنکل کھنہ مصنفہ بھی ہیں، انھوں نے اس پرانی تصویر کے ساتھ فیملی موٹو کا بھی انکشاف کیا۔ یہ تصویر ان کے ٹین ایج دور کی ہے۔

وقت اشاعت : 10/04/2021 - 12:42:00

Rlated Stars :