عالیہ بھٹ نے بھی اپنی گردن پر ٹیٹو بنوا لیا

ہفتہ 7 جون 2014 13:27

عالیہ بھٹ نے بھی اپنی گردن پر ٹیٹو بنوا لیا

ممبئی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 7جون 2014ء)بالی وڈ اداکارہ عالیہ بھٹ نے بھی اپنی گردن پر ''پٹاخہ'' ٹیٹو بنوا لیا۔ عالیہ کو اپنی فلم ہائی وے کا ٹائٹل سانگ پٹاخہ گڈی اس قدر بھایا کہ شوخ وچنچل اداکارہ نے اپنی گردن پر ''پٹاخہ'' کا ٹیٹو بنوا لیا۔ عالیہ کا ماننا ہے کہ پٹاخہ کے ٹیٹو نے ہائی وے میں ان کی اداکاری کو جاندار بنایا تھا۔ اداکارہ کا ٹیٹو سیکرٹ ان کی نئی فلم ہمٹی شرما کی دلہنیا کی شوٹنگ کے دوران سامنے آیا جس میں عالیہ ورون دھون کی ہیروئن بنی ہیں۔

(جاری ہے)

بالی وڈ اداکارہ عالیہ بھٹ نے بھی اپنی گردن پر ''پٹاخہ'' ٹیٹو بنوا لیا۔

ممبئی: (دنیا نیوز) عالیہ کو اپنی فلم ہائی وے کا ٹائٹل سانگ پٹاخہ گڈی اس قدر بھایا کہ شوخ وچنچل اداکارہ نے اپنی گردن پر ''پٹاخہ'' کا ٹیٹو بنوا لیا۔ عالیہ کا ماننا ہے کہ پٹاخہ کے ٹیٹو نے ہائی وے میں ان کی اداکاری کو جاندار بنایا تھا۔ اداکارہ کا ٹیٹو سیکرٹ ان کی نئی فلم ہمٹی شرما کی دلہنیا کی شوٹنگ کے دوران سامنے آیا جس میں عالیہ ورون دھون کی ہیروئن بنی ہیں۔ - See more at: http://urdu.dunyanews.tv/index.php/ur/Entertainment/224564#sthash.W5ByIjyx.dpuf
وقت اشاعت : 07/06/2014 - 13:27:26

Rlated Stars :