کرشمہ کپور کا پہلے شوہر سے طلاق کے چند روز بعد ہی دوسری شادی کا فیصلہ
ہفتہ 7 جون 2014 15:53
ممبئی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 7جون 2014ء) بالی ووڈ اداکارہ کرشمہ کپور نے پہلے شوہر سجنے کپور سے طلاق کے کچھ روز بعد ہی دوسری شادی کا فیصلہ کیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی کرشمہ کپور نے اپنے پہلے شوہر سنجے کپور سے طلاق کے کچھ ہی روز بعد ایک نامور فارما سوٹیکل کمپنی کے سنٹرل ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) سندیپ توشنی وال سے شادی کا فیصلہ کیا ہے۔
(جاری ہے)
واضح رہے کہ کرشمہ کپور اور سنجے کپور کی شادی 2003 میں ہوئی تھی اور دونوں کے درمیان اختلافات کے بعد چند روز قبل ہی طلاق کے معاملے پر ہونے والے اختلافات طے پائے تھے۔
Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Cameron Diaz
Khalid Abbas Dar
Natalie Martinez
Kajal Aggarwal
Hameed Shaikh
Nimrah Khan
julia michaels
Sarwat Gilani
jonathan groff
Divya Khosla Kumar
Kaya Scodelario
Rose McIver
Showbiz News In Urdu
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی 28اپریل کومنائی جائے گی
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
آج کل کے ڈراموں میں رشتوں کا تقدس پامال کیا جارہا ہے،نعمان اعجاز
-
بشریٰ انصاری کے دوسرے شوہر کی پہلی شادی اینکر فرح سعدیہ سے ہوئی تھی ،ڈاکٹرعمرعادل
-
شاہ رخ خان کی ڈان کے روپ میں واپسی
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
-
مجھے جلدی شادی کرنے پر کوئی پچھتاوا نہیں ہی: سدرہ نیازی