ایف بی آر نے اداکاروں سے اثاثہ جات اور آمدن کی مکمل تفصیلات طلب کر لیں‘ذرائع

اتوار 8 جون 2014 15:09

ایف بی آر نے اداکاروں سے اثاثہ جات اور آمدن کی مکمل تفصیلات طلب کر لیں‘ذرائع

لاہور((اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔8جون۔2014ء) فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے فلم اور اسٹیج کے اداکاروں سے اثاثہ جات اور آمدن کی مکمل تفصیلات طلب کر لیں۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق فنکاروں کی طرف سے جمع کرائے گئے گوشواروں میں اثاثہ جات اور آمدن انتہائی کم ظاہر کی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق جن اداکاروں کو اثاثہ جات اور آمدن کی تفصیلات سے آگاہ کرنے کرنے کیلئے نوٹسز جاری کئے گئے ہیں ان میں خوشبو ‘ حنا شاہین‘ صباء پرویز ‘ارم حسن‘ وینا ملک ‘ سویرا ندیم‘ ندیم بیگ‘ جان ریمبو اور بابر علی شامل ہیں۔

وقت اشاعت : 08/06/2014 - 15:09:04

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :