شائقین جلد بہترین کردار میں دیکھیں گے، محرمہ علی

بدھ 14 اپریل 2021 21:51

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 14 اپریل2021ء) میرے پرستار بہت جلد مجھے ایک نئے روپ میں دیکھیں گے میں نے ہمیشہ اعلیٰ اور معیاری کا کو ترجیح دی ہے۔

(جاری ہے)

اس میں شک نہیں کہ ہماری شوبز انڈسٹری ترقی کی راہ پر گامزن ہے مگرشوبز انڈسٹری کی مزید بہتری کیلئے ہم سب شوبز سے وابستہ لوگوں کو مل جل کر کام کرنا ہو گاان خیالات کا اظہار اداکارہ و گلوکارہ نے ایک انٹرویو میں کیا۔انہوں نے کہا کہ شوبز انڈسٹری کی ترقی و خوشحالی کیلئے سنیئر فنکاروں کے ساتھ ساتھ نیو ٹیلنٹ نے بھی اہم کردار ادا کیا ہے۔ا کہا کہ اگر ہم سب ایک ہو کر چلے تو پوریا دنیا میں پاکستان شوبز انڈسٹری نمبر ون پوزیشن پہ ہوگی۔

وقت اشاعت : 14/04/2021 - 21:51:39

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :