فلم ٹیک بیک کا ایکشن ایڈونچر ٹریلرجاری کر دیا گیا

جمعرات 15 اپریل 2021 19:26

فلم ٹیک بیک کا ایکشن ایڈونچر ٹریلرجاری کر دیا گیا
لاس اینجلس(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 اپریل2021ء) ہالی ووڈ فلم ٹیک بیک کا ایکشن ایڈونچر ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

فلم کی کہانی ایک پراسرار اجنبی کی ہیجو ایک خاص مقصد کے تحت خاتون کی بیٹی کو اغوا کرلیتا ہے جس کی بازیابی کے لیے جدوجہد ہوتی ہے۔فلم ٹیک بیک 18 جون کو ریلیز کی جائے گی۔

وقت اشاعت : 15/04/2021 - 19:26:04

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :