وینا ملک نے ایک بار پھر بھارتی پروڈیوسرز سے رابطہ کر لیا

بدھ 11 جون 2014 14:40

وینا ملک نے ایک بار پھر بھارتی پروڈیوسرز سے رابطہ کر لیا

لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 11جون 2014ء)وینا ملک نے ایک بار پھر بھارتی پروڈیوسرز سے رابطہ کر لیا۔وینا کے قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ اداکار اب پاکستان نہیں آئیں گی اور وہ بھارتی فلم انڈسٹری میں قدم جمانے کے لئے کوششوں میں مصروف ہیں جبکہ بھارتی انڈسٹری بھی وینا ملک اور وہ انہیں کام دینے سے انکاری ہے۔

وقت اشاعت : 11/06/2014 - 14:40:44

Rlated Stars :