ریپر بوہیمیا اپنے ہم شکل پاکستانی کو دیکھ کر حیران رہ گئے

ہفتہ 17 اپریل 2021 21:01

ریپر بوہیمیا اپنے ہم شکل پاکستانی کو دیکھ کر حیران رہ گئے
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 اپریل2021ء) دنیا کے نامور ترین ریپر بوہیمیا اپنے ہم شکل پاکستانی کو دیکھ کر حیران رہ گئے۔کراچی سے تعلق رکھنے والے بوہیمیا کا شمار مقبول ترین فنکاروں میں ہوتا ہے جو امریکہ میں مقیم ہیں تاہم بوہیمیا اس وقت حیران رہ گئے جب انہوں نے اپنے ہم شکل پاکستانی ٹک ٹاکر جنید راجہ کی تصاویر اور وڈیوز دیکھیں جو ہو بہو ان کی کاپی پے۔

(جاری ہے)

بوہیمیا نے نہ صرف جنید راجہ کو اپنا ہم شکل جان کر خوشی کا اظہار کیا ہے بلکہ اس کی وڈیو اپنے سوشل میڈیا پیج پر بھی شیئر کی ہے۔

وقت اشاعت : 17/04/2021 - 21:01:29

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :