علی ظفر میشاء شفیع ہرجانہ کیس کی سماعت ملتوی

ہفتہ 17 اپریل 2021 21:01

علی ظفر میشاء شفیع ہرجانہ کیس کی سماعت ملتوی
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 اپریل2021ء) ایڈیشنل سیشن جج کی مقامی عدالت نے پاکستان فلم انڈسٹری کے معروف ادکار علی ظفر کی جانب سے اداکارہ میشاء شفیع کے خلاف دائر ہرجانہ کیس پر سماعت کرتے ہوئے علی ظفر کے وکیل نے میشاء شفیع کے گواہ پر اپنی جراح مکمل کرلی جبکہ عدالت نے ہرجانہ کیس کی مزید سماعت ملتوی کردی۔
وقت اشاعت : 17/04/2021 - 21:01:29

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :