اچھی کہانی فلم کی کامیابی میں اہم کردار ادا کرتی ہے، ہانیہ
پیر 19 اپریل 2021 21:58
(جاری ہے)
ہانیہ خان نے کہا کہ گلوبل کلچر اب ہمارے ملک کا حصہ بنتا جارہا ہے، اپنی تہذیبی و معاشرتی روایات کو زندہ رکھنے میں اچھی تربیت اہم کردارادا کرسکتی ہے،ایک سوال کے جواب میں خرد حیات نے کہا کہ سینئرز کو چاہیے کہ وہ نئے آنے والوں اور اچھا کام کرنے والوں کی حوصلہ افزائی کریں تاکہ بہتر سے بہتر کام ہوسکے۔
ہانیہ خان نے کہا ہے کہ انسان کو زندگی میں کبھی غرور نہیں کرنا چاہیے۔اس وقت مہنگائی کی وجہ سے پوری قوم پریشان ہے ہم سب کو مل جل کر اس کا مقابلہ کرنا ہوگا۔کامیابی اور ناکامی زندگی کا حصّہ ہیں میں نے ہمیشہ حالات کا ڈٹ کر مقابلہ کیا اور کبھی گھبرائی نہیں ہے۔ اپنے وطن عزیز کے علاوہ بیرون ملک بھی کام کیا ہے اورخدا کا شکر اداکرتی ہو ں کہ جتنا بھی کام کیا اس میں کامیابی ہی ملی ہے،انہوں نے کہا کہ موجودہ مقام بحال رکھنے کیلئے مزید محنت اور لگن سے کام کر رہی ہوں اور کرتی رہوں گی۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Rohit shety
Rajkummar Rao
Michelle Rodriguez
Charlie Sheen
Taryn Manning
Shaista Jabeen
Hira Mani
Ali Kazmi
Logan Lerman
Azfar Rehman
Ben Stiller
aamir Zaki
Showbiz News In Urdu
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی 28اپریل کومنائی جائے گی
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
آج کل کے ڈراموں میں رشتوں کا تقدس پامال کیا جارہا ہے،نعمان اعجاز
-
بشریٰ انصاری کے دوسرے شوہر کی پہلی شادی اینکر فرح سعدیہ سے ہوئی تھی ،ڈاکٹرعمرعادل
-
شاہ رخ خان کی ڈان کے روپ میں واپسی
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
-
مجھے جلدی شادی کرنے پر کوئی پچھتاوا نہیں ہی: سدرہ نیازی