عدنان صدیقی نے کورونا کی پہلی ویکسین لگوالی
منگل 20 اپریل 2021 12:41
(جاری ہے)
اٴْنہوں نے اپنے ٹوئٹ میں کورونا وائرس کے حوالے سے مختلف ہیش ٹیگز کا بھی استعمال کیا۔خیال رہے کہ عدنان صدیقی سے قبل بھی پاکستان شوبز کے کئی فنکار ویکسین لگواچکے ہیں جن میں بشریٰ انصاری، ارمینا خان، عفت عٴْمر، حنا خواجہ، سیمی راحیل اور ثمینہ پیرزادہ سمیت دیگر شامل ہیں۔دوسری جانب صوبہ سندھ میں اب تک 3487616 نمونوں کی جانچ کی جاچکی ہے اور اب تک 273465 کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں۔ اس وقت 8230 مریض زیرِ علاج ہیں جن میں سے 7818 گھروں میں، 9 آئسولیشن سینٹرز میں اور 403 مریض مختلف اسپتالوں میں زیر علاج ہیں جبکہ 372 مریضوں کی حالت تشویشناک بتائی گئی ہے اور 42 مریض وینٹی لیٹرز پر ہیں۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Gigi Hadid
Afzal Khan
Zoheb Hassan
Tooba Siddiqui
Rabi Peerzada
Portia de Rossi
Soha Ali Khan
Nicole Kidman
Richard Madden
Jahanzeb Khan
Mathira
Zeba Aali Sheikh
Showbiz News In Urdu
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کیلئے وظیفے شروع کر دیئے تھے، جس پر رضا مند ہوگئی، نشو بیگم
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم بارے سکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
مدیحہ رضوی نے اپنی دوسری شادی کا اعلان کر دیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی 48 ویں برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
معروف مزاحیہ اداکارکمال احمد رضوی کا 94 واں یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا