انگین آلتان کی سمندری لہروں پر سرفنگ

منگل 20 اپریل 2021 12:44

انگین آلتان کی سمندری لہروں پر سرفنگ
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 اپریل2021ء) ترکی کے معروف اداکار انگین آلتان کی ساحل سمندر پر سرفنگ کی مہارت دیکھ کر مداح حیران رہ گئے۔

(جاری ہے)

ترک ڈرامہ سیریل ارطغرل غازی میں مرکزی کردار ادا کرنے والے انگین آلتان نے سمندر میں سرفنگ کرتے ہوئے اپنی ویڈیو انسٹاگرام پر پوسٹ کی جو کہ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔انگین آلتان کو ویڈیو میں بہت ہی مہارت کے ساتھ سرفنگ کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ ان کے مداح بھی انکی اس مہارت کی خوب تعریف کررہے ہیں۔

وقت اشاعت : 20/04/2021 - 12:44:17

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :