کامیابی سے منزل کی جانب گامزن ہوں، ندا چوہدری

منگل 20 اپریل 2021 20:37

کامیابی سے منزل کی جانب گامزن ہوں، ندا چوہدری
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 اپریل2021ء)معروف اداکارہ و پرفارمرندا چوہدری نے کہا ہے کہ میں نے اپنی ایک علیحدہ پہچان بنا ئی ہے کامیابی سے اپنا سفر آگے طے کر رہی ہوں۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ کامیابی کے لئے کوئی شارٹ کٹ نہیں ہوتا اور فن ایسا شعبہ ہے جس میں انسان کا ٹیلنٹ بولتا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ جس طرح پاکستانی فلمیں بزنس کررہی ہیں یہ خوش آئند ہے امید ہے ملکی فلمی صنعت جلد اپنے پاؤں پر کھڑا ہوجائے گی جس کے لئے ہم سب متحد ہیں۔

وقت اشاعت : 20/04/2021 - 20:37:48