ہالی ووڈ فلم لاکڈ ان کا ٹریلر جاری

جمعرات 22 اپریل 2021 22:48

ہالی ووڈ فلم لاکڈ ان کا ٹریلر جاری
لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 اپریل2021ء) ہالی ووڈ فلم لاکڈ ان کا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ کارلوس وی گلیریز کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم لاکڈ انکا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے ۔

(جاری ہے)

فلم کی کہانی ایک ایسی ماں کے گرد گھومتی ہے جسے ڈکیتی کے دوران اپنے ساتھ ساتھ بیٹی کو بھی بچانا ہوتا ہے۔ فلم کی کاسٹ میں مینی پیریز ، کوستاس مینڈیلور، برونو بشیر اور جیسپر پولش شامل ہیں۔ فلم رواں سال7مئی کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

وقت اشاعت : 22/04/2021 - 22:48:46

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :