ہالی وڈ ہارر کامیڈی فلم وئیرولویز ود ان کا پہلا ٹریلر پیش کردیاگیا

جمعہ اپریل 22:31

ہالی وڈ ہارر کامیڈی فلم وئیرولویز ود ان کا پہلا ٹریلر پیش کردیاگیا
نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 اپریل2021ء) ایک چھوٹے سے قصبے پر پراسرار مخلوق کا حملہ سب کو حیران کردیتا ہے کہانی ہے ہالی وڈ ہارر کامیڈی فلم وئیرولویز ود ان کی۔ جس کا پہلا ٹریلر پرستاروں کے لیے پیش کردیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

ایک پراسرار اور خوف ناک رات کو سب کو بدل جاتا ہے۔ زندگی اور موت کی کشمکش شروع ہوتی ہے تو ہر کوئی سہم جاتا ہے۔ کیا وہ اس غیر معمولی مخلوق کا خاتمہ کردیں گے یا پھر لرزہ خیز واقعات ہوتے رہیں گے ایسے ہی اس کا علم دو جولائی کو فلم کی نمائش کے بعد ہوگا۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 23/04/2021 - 22:31:13

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments