صبا قمر نے مہنگی ،پرآسائش گاڑی میں بیٹھے اپنی تصاویر شیئر کردیں، مداحوں کی تعریف

ہفتہ 24 اپریل 2021 13:13

صبا قمر نے مہنگی ،پرآسائش گاڑی میں بیٹھے اپنی تصاویر شیئر کردیں، مداحوں کی تعریف
استنبول (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 اپریل2021ء) پاکستان کی معروف اداکارہ صبا قمر نے ترکی کے شہر استنبول سے اپنی تصاویر شیئر کیں جسے ان کے مداح خوب پسند کررہے ہیں۔

(جاری ہے)

انسٹاگرام پر صبا قمر نے ایک مہنگی اور پٴْرآسائش گاڑی میں بیٹھے ہوئے اپنی تصاویر شیئر کیں جس میں انہوں نے اپنا ہیئر اسٹائل بھی تبدیل کیا ہوا ہے۔ اداکارہ نے تصاویر کے ساتھ لکھا کہ ٹھیک سے بیٹھو لوگ کیا کہیں گے جبکہ دوسری تصویر کے لئے انہوں نے لکھا کہ لو بیٹھ گئی ٹھیک سے۔صبا قمر کی تصاویر کو کچھ ہی دیر میں 90ہزار سے زائد بار لائک کیا گیا۔جبکہ رواں ہفتے بھی اداکارہ کی ترکی سے شیئر کی گئیں تصاویر کو تقریباً دو لاکھ بار پسند کیا گیا تھا۔

وقت اشاعت : 24/04/2021 - 13:13:28

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :