ٹام کروز حقیقی زندگی میں بھی ہیرو بن گئے، کیمرا مین کو چلتی ٹرین سے گرنے سے بچا لیا

ہفتہ اپریل 13:13

ٹام کروز حقیقی زندگی میں بھی ہیرو بن گئے، کیمرا مین کو چلتی ٹرین سے ..
نیو یارک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 اپریل2021ء) ہالی ووڈ کے اسٹار اداکار ٹام کروز حقیقی زندگی میں بھی ہیرو بن گئے۔ٹام کروز نے حقیقت میں مشن امپوسیبل کو پوسیبل بنادیا گیا۔

(جاری ہے)

ہالی ووڈ اداکار نے فلم کی شوٹنگ کے دوران کیمرا مین کو چلتی ٹرین سے گرنے سے بچالیا۔ٹام کروز آج کل اپنی مقبول عام سیریز مشن امپوسیبل کے 7ویں حصے کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔انگلینڈ کے ریلوے اسٹیشن پر فلم کی شوٹنگ جاری تھی، جہاں فلم کے کیمرا مین کے ساتھ حادثہ پیش آسکتا تھا۔

متعلقہ ستارے‎ :

Tom Cruise

ٹام کروز

Tom Cruise

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 24/04/2021 - 13:13:28

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments