جیکولین فرینڈس میں زینت امان جیسی صلاحیتیں موجود ہیں، سلمان خان

منگل 17 جون 2014 13:13

جیکولین فرینڈس میں زینت امان جیسی صلاحیتیں موجود ہیں، سلمان خان

ممبئی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 17جون 2014ء) بالی وڈ اداکار سلمان خان نے کہا کہ اداکارہ جیکولین فرینڈس میں زینت امان جیسی صلاحیتیں موجود ہیں۔

(جاری ہے)

سلمان خان نے اپنی فلم ’’کک‘‘ کے ٹریلر کی لانچ کے موقع پر کہا کہ فلم انڈسٹری میں صرف ایک اداکارہ ہے جس سے میں بہت زیادہ محبت کرتا ہوں اور وہ زینت امان ہیں۔ انھوں نے کہا کہ میں محسوس کرتا ہوں کہ جیکولین وہ واحد اداکارہ ہیں جو زینت امان جیسی اسٹار بن سکتی ہیں ۔ سلمان خان نے کہا کہ میں نے اسے ہندی کی کچھ بنیادی چیزیں سکھائی ہیں اور وہ لوگوں کے ساتھ ہندی بول سکتی ہے۔

وقت اشاعت : 17/06/2014 - 13:13:57

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :