سنی لیون نے بالی ووڈ کے تینوں خانز کے ساتھ کام کرنے خواہش ظاہرکردی

بدھ 18 جون 2014 12:47

سنی لیون نے بالی ووڈ کے تینوں خانز کے ساتھ کام کرنے خواہش ظاہرکردی

ممبئ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 18جون 2014ء) سنی لیون نے کہا ہے کہ وہ بالی ووڈ کے تینوں خانوں کے ساتھ الگ الگ کام کرنے کی خواہاں ہیں۔

(جاری ہے)

صحافیوں کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے سنی لیون نے کہا کہ سخت محنت سے کام کرنے کے لیے پرعزم ہیں۔ سنی لیون کا کہنا تھا کہ وہ اپنی پیشرفت سے مطمئن ہیں، جلد ہی ہدایتکار بوبی خان کی فلم’’ لیلا‘‘ میں شہزادی کے روپ میں نظر آئیں گی۔

سنی لیون نے بالی ووڈ کے تینوں خانز کے ساتھ کام کرنے خواہش ظاہرکردی
وقت اشاعت : 18/06/2014 - 12:47:39

Rlated Stars :