ہالی وڈ تھرلر فلم’’بک اسکن‘‘کا ٹریلر جاری کردیا گیا

پیر 26 اپریل 2021 12:30

لاس اینجلس(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 اپریل2021ء) پراسرار جنگل میں ہونے والی زندگی اور موت کی جدوجہد کو موضوع بنایا گیا ہے ہالی وڈ تھرلر بک اسکن میں جو20 دسمبر کو آرہی ہے۔

(جاری ہے)

پراسرار جنگل میں ہوئی لرزہ خیز داستان، پس منظر ہے اٹھارہ سو بیس کا جب جنگل میں گم شدہ ہونے والے نوجوان کی تلاش کرنے جنگجو نکلتا ہے۔ اس سفر میں قدم قدم پر موت کا کرنا پڑ جاتا ہے سامنا لیکن ہمت اور عزم میں کوئی کمی نہیں آتی۔

وقت اشاعت : 26/04/2021 - 12:30:42