ہالی وڈ فلم’’آکوپیشن رین فال‘‘ 4 جون کو ریلیز ہوگی

پیر 26 اپریل 2021 12:30

ہالی وڈ فلم’’آکوپیشن رین فال‘‘ 4 جون کو ریلیز ہوگی
لاس اینجلس(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 اپریل2021ء) ایک نئی سرزمین پر قدم رکھنے کے بعد بقا کی خوف ناک چھڑ چکی ہے۔ یہی کچھ ہالی وڈ تھرلر فلم آکوپیشن رین فال میں دکھایا گیا ہے۔ قصبے میں آگ اور خون کا کھیل کھیلا جارہا ہے۔

(جاری ہے)

کوئی بھی اس تباہی کو روکنے کے لیے نہیں ہے اور ایسے میں ایک گروہ ٹھان لیتا ہے جنگ کی تو سہما دینے والے واقعات شروع ہوجاتے ہیں۔ ہالی وڈ کی یہ تخلیق دنیا بھر کے فلمی میلوں میں سج چکی ہے اور اب اسے 4 جون کو امریکا میں ریلیز کیا جارہا ہے۔

وقت اشاعت : 26/04/2021 - 12:30:42

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :