فلم’نیو آرڈر‘25 جون کو برطانیہ میں ریلیز ہوگی

پیر 26 اپریل 2021 12:30

فلم’نیو آرڈر‘25 جون کو برطانیہ میں ریلیز ہوگی
لندن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 اپریل2021ء) طبقاتی تفریق کی جنگ کے موضوع پر مبنی فلم نیو آرڈر کا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔ فلم جون میں آرہی ہے۔

(جاری ہے)

فلم میں دلھای اگیا ہے کہ ایک ایسی شادی جس نے سوسائٹی میں نفرت کی دیوار کھڑی کردی ہے۔طبقاتی کشمکش ہوتی ہے شروع تو دلوں میں جنم لیتی ہیں رنجشیں، پرتشدد بغاوت کا سلسلہ شروع ہوتا ہے۔ دلچسپ اور حساس موضوع کے گرد یہ تخلیق پچیس جون کو برطانیہ میں ریلیز کی جارہی ہے۔

وقت اشاعت : 26/04/2021 - 12:30:42

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :