امجد صابری کے بیٹے کی آوازمیں بھردوجھولی وائرل

مداحوں نے مجدد امجد صابری کی آواز کی خوب سراہا اور ان کی آواز کو بالکل والد امجد صابری کی آواز تشبیہہ دی

پیر 3 مئی 2021 13:54

امجد صابری کے بیٹے کی آوازمیں بھردوجھولی وائرل
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 03 مئی2021ء) ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بننے والے معروف قوال امجد صابری کے بیٹے مجدد امجد صابری کی آوازمیں بھر دو جھولی وائرل ہوگئی۔

(جاری ہے)

ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بننے والے معروف قوال امجد صابری کے بیٹے مجدد امجد صابری کی آواز میں بھر دو جھولی میری یا محمد ﷺ خوب وائرل ہوگئی ہے۔مداحوں نے کہا کہ آواز سن کرایسا لگتا ہے کہ امجد صابری واپس آگئے ہوں۔ ایک اور مداح نے کہا کہ مجدد امجد صابری کی آواز نے دل جیت لیے۔واضح رہے کہ 22 جون کو کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں موٹر سائیکل سوار ملزمان نے امجد صابری کی گاڑی پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں وہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے تھے۔

وقت اشاعت : 03/05/2021 - 13:54:27

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :