شاہدہ منی کی عید الفطر کیلئے نجی ٹی وی چینل کے شو میں شرکت

گلوکارہ نے اس موقع پر اپنے فن کا مظاہرہ بھی کیا ،شو عید الفطر پر پیش کیاجائے گا

منگل 4 مئی 2021 11:51

شاہدہ منی کی عید الفطر کیلئے نجی ٹی وی چینل کے شو میں شرکت
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 مئی2021ء) میلوڈی کوئین پرائیڈ آف پرفارمنس گلوکارہ شاہدہ منی نے عید الفطر کیلئے نجی ٹی وی چینل کے شو میں شرکت کی ۔

(جاری ہے)

شاہدہ منی نے گزشتہ روز عید الفطر کیلئے ایک نجی ٹی وی چینل کے شو میں شرکت کی جبکہ اس موقع پر انہوں نے اپنے فن کا مظاہرہ بھی کیا ۔شو میںشوبز سے وابستہ دیگر شخصیات نے بھی شرکت کی ۔ یہ خصوصی شو عید الفطر پر نجی ٹی وی سے پیش کیا جائے گا ۔

وقت اشاعت : 04/05/2021 - 11:51:38

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :