امریکی اداکارہ کم کارڈیشیئن پر اٹلی سے مجسمہ سمگل کر نے کا الزام
بدھ 5 مئی 2021 22:08
(جاری ہے)
فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق اٹلی سے 2016 میں امریکہ پہنچنے والے مجسمے کا معائنہ کرنے والے اطالوی ماہر آثار قدیمہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ یہ مجسمہ کلاسیکل پیپلوفارس سٹائل کا ہے جو کہ لوٹا گیا اور غیرقانونی طور پر امریکہ پہنچایا گیا ہے ۔
انہوں نے مزید بتایا کہ عدالتی دستاویز کے مطابق امپورٹر اور اسے موصول کرنے والے کا نام کم کارڈیشیئن ڈی بی اے نوئیل رابرٹس ٹرسٹ ہے اور انوائس کے مطابق اسے ایلکس ورورڈٹ نے نوئیل رابرٹس ٹرسٹ کو 11 مارچ 2016 کو فروخت کیا۔واضح رہے کہ وئیل رابرٹس ٹرسٹ امریکہ میں ریئل سٹیٹ کے کاروبار کے ساتھ منسلک ہے اور اسے کم کارڈیشیئن اور ان کے شوہر کینی ویسٹ نے بنایا ہے ۔۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Abid Ali
Deepak Dobriyal
Sean Young
Amrita Rao
Asin Thottumkal
Sushant Singh Rajput
Ayub Khoso
Humayun Saeed
Disha patani
Chitrangada Singh
Mamta Kulkarni
Maya Ali
Showbiz News In Urdu
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
-
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
-
خواتین کی طرح مرد اداکاروں پر بھی اچھا نظر آنے کا دبائو ہوتا ہے، راجکمار رائو
-
نوازالدین صدیقی بیٹی کو اداکار بنانے کے خواہشمند
-
نامور صداکار، اداکار اور شاعر طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
-
معروف ادیب افسانہ نگار اے حمید کی برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی