فلم ہمشکلزکے پروڈیوسر کی بپاشا باسو کے ساتھ کام کرنے سے توبہ
ہفتہ 21 جون 2014 16:32
ممبئی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 21جون 2014ء) بالی ووڈ فلم ہمشکلز کے پروڈیوسر وشو بگھنانی کا کہنا ہے کہ انھوں نے فلم انڈسٹری کی بے باک اداکارہ بپاشا باسو کے ساتھ کام کرنے سے توبہ کر لی ہے اور آئندہ کسی بھی فلم میں ان کے ساتھ کام نہیں کریں گے۔
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق حال ہی میں ریلیز ہونے والی فلم ہمشکلزکے پروڈیوسر وشو بگھنانی کا کہنا تھا کہ آئندہ کبھی بھی بپاشا باسو کے ساتھ کام نہیں کروں گا۔
دوسری جانب بپاشا باسو کا کہنا ہے کہ فلم کے آخر میں انھیں جو کردار دیا گیا وہ اس سے مطمئن نہیں ہیں جب کہ پروڈیوسر کا کہنا ہے کہ اداکارہ کو ان کے کردار کے بارے میں پہلے بتا دیا گیا تھا۔واضح رہے کہ بالی ووڈ اداکار سیف علی خان کی فلم ہمشکلز گزشتہ روز ہی سینما گھروں کی زینت بنی ہے جس میں بپاشا باسو مرکزی کردار ادا کر رہی ہیں تاہم انھیں فلم کی تشہیری مہم میں کہیں دیکھا نہیں گیا۔
Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Halle Berry
Nargis Fakhri
Saira arshad
Sawera sheikh
Maisie Williams
Noman Ijaz
Gohar Rasheed
Lake Bell
Aishwarya Rai Bachchan
Tom Holland
raheela agha
Yasir Nawaz Baloch
Showbiz News In Urdu
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
-
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
-
خواتین کی طرح مرد اداکاروں پر بھی اچھا نظر آنے کا دبائو ہوتا ہے، راجکمار رائو
-
نوازالدین صدیقی بیٹی کو اداکار بنانے کے خواہشمند
-
نامور صداکار، اداکار اور شاعر طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
-
معروف ادیب افسانہ نگار اے حمید کی برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی