معروف بھارتی اداکار و کامیڈین کورونا کے باعث ہلاک
کچھ روز قبل اداکار پانڈو کو کووڈ 19 کی تشخیص ہوئی تھی
جمعرات 6 مئی 2021 13:00
(جاری ہے)
بھارت میں ناول کورونا وائرس کی دوسری لہر کے باعث صورتحال بہت خطرناک ہوگئی ہے۔ حال ہی میں ہدایت کار کے وی ٓانند کورونا وائرس کے باعث ہونے والی پیچیدگیوں کی وجہ سے ہلاک ہوگئے تھے اور اب اداکار پانڈو اس جان لیوا وائرس کے باعث چل بسے۔ رپورٹس کے مطابق ان کی بیوی کا بھی کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت ٓایا تھا اور وہ علاج کی غرض سے اسپتال میں داخل ہیں۔واضح رہے کہ کچھ روز قبل بھارتی اداکار و پروڈیوسر للت بہل اور معروف موسیقار شرون راتھور بھی کورونا وائرس کے باعث ہلاک ہوچکے ہیں۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Andrew Garfield
drake
Mallika Kapoor
Zara Sheikh
Ben Affleck
Sheheryar Munawar Siddiqui
Asa Butterfield
faryal mehmood
Martin Garrix
Hema Malini
Saira Peter
Rubén Blades
Showbiz News In Urdu
-
معروف اداکاراسد صدیقی اور زارا نور عباس کے ہاں بیٹی کی پیدائش
-
بھارتی اداکارہ ادیتی راو حیدری نے سدھارتھ سے دوسری شادی کرلی
-
نوازالدین صدیقی اور اہلیہ کے درمیان صلح ہوگئی
-
کرسٹوفرنولان نے میرا ہالی وڈ کیرئیر ختم ہوتے ہوتے بچا لیاتھا،این ہیتھ وے
-
آئمہ بیگ نے عمرے کی ادائیگی کے بعد ناقدین کو آڑے ہاتھوں لے لیا
-
لیجنڈری قوال امجد صابری کو مداحوں سے بچھڑے ہوئے 8 برس بیت گئے
-
سارہ علی خان نے سیاست میں آنے کا عندیہ دے دیا
-
اداکارہ جاناں ملک نے بھی سرجری کروا لی