ایکشن ایڈونچر سے بھی فلم’’ اٹرنلز ‘‘5نومبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی

جمعرات مئی 20:03

ایکشن ایڈونچر سے بھی فلم’’ اٹرنلز ‘‘5نومبر کو سینما گھروں کی زینت ..
نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 06 مئی2021ء) ہالی وڈ سپر اسٹار انجیلنا جولی کی سپر ہیروز والی نئی تخلیق اٹرنلز کا ٹیزر جاری کردیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

ایکشن ایڈونچر ایسا کہ جو فلم بینوں کو بار بار اس تخلیق کو دیکھنے پرمجبور کرے گا۔ غیر معمولی صلاحیتوں کے ہیروز ہیں جن کے ساتھ کہانی کو آگے بڑھائے گا جبکہ فلم پانچ نومبر کو آرہی ہے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 06/05/2021 - 20:03:58

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments