یاسرحسین اور سونیا حسین کی ٹیلی فلم "لو ویکسین " عید الفطر کے موقع پر نشر ہوگی

جمعہ مئی 19:24

یاسرحسین اور سونیا حسین کی ٹیلی فلم "لو ویکسین " عید الفطر کے موقع پر ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 07 مئی2021ء) اداکار یاسر حسین اور سونیا حسین نئی ٹیلی فلم "لو ویکسین "میں پہلی مرتبہ ایک ساتھ نظر آئیں گے ۔ قاسم علی مرید کی ہدایت کاری میں بننے والی اس ٹیلی فلم کی کاسٹ میں فرحان سعید بھی شامل ہیں ۔

(جاری ہے)

اس حوالے اس اداکارہ سونیا حسین نے کہاکہ انہوں نے اپنے کرئیر کے سارے پراجیکٹ میں بہت سنجیدہ کردار ادا کئے ہیں لیکن اس بار انہوں نے کچھ مزاحیہ اور فلمی کرنے کا فیصلہ کیا تھا اور انہوں نے اس ٹیلی فلم میں کام کرنے کو ترجیح دی ۔ ٹیلی فلم "لو ویکسین " عید الفطر کے موقع پر نجی ٹی وی چینل پر نشر کی جائے گی ۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 07/05/2021 - 19:24:54

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments