شادی سے قبل حنا الطاف کی آغا علی سے متعلق ویڈیو وائرل

ہفتہ 8 مئی 2021 12:20

شادی سے قبل حنا الطاف کی آغا علی سے متعلق ویڈیو وائرل
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 مئی2021ء) اداکارہ حنا الطاف کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں وہ آغا علی کے حوالے سے بات کر رہی ہیں۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹ کے مطابق شادی سے قبل حنا الطاف نے ایک پروگرام میں شرکت کی جس میں ان سے اس اداکار کے بارے میں پوچھا گیا جو کھانے کے معاملے میں شکایت کرتے ہیں۔سوال کے جواب میں اداکارہ نے بتایا کہ ایک اداکار ہیں جو کہ اچھے انسان ہیں آغا علی، میں نے ان کے ساتھ پروگرام کی میزبانی کی تھی وہ شکایات کرتے تھے۔

وقت اشاعت : 08/05/2021 - 12:20:15

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :